دیس لان رنگڑھ راجپوتوں کی 23 گوتھوں میں سے ایک گوتھ ہے دیس لان (گوڑھ راجپوت کی ذیلی گوتھ ہے) جو سوریا ونشی سے تعلق رکھتی ہیں

دیس لان کی تاریخ ترمیم

دیس لان گوڑھ راجپوت ہیں اور سوریا ونشی ہیں فیروز شاہ تغلق کے عہد میں دو بھائی تھے ٹھاکر جسونت سنگھ اور ٹھاکر بلونت سنگھ جن میں سے جسونت سنگھ مسلمان ہو گئے تھے ٹھاکر جسونت سنگھ نے تغلق کی دعوت اس کو ھرن کا گوشت کھلایا گیا اور اس دعوت پر اس کا بھائی بلونت سنگھ ناراض ھوا جو پہلے ہی اس کے مسلمان ہو نے پر ناراض تھا اس نے بدلا لینے کی خاطر سور کی کھو پڑیاں اس کے گھر قریب دبا دیں اور تغلق کو بتایا کے جسونت سنگھ نے تمھارے ساتھ دھوکا کیا ہے وہ مسلمان نہیں ہوئے اور تمھیں سور کا گوشت کھلایا گیا ہے اور بطور ثبوت کے سور کی کھوپڑیاں دکھائیں جس پر تغلق نے جسونت سنگھ کی سارے خاندان کو مروا دیا بس اس کی ایک رانی زندہ بچ گئی جو کے اپنے میکے گئی تھی اور وہ حاملہ تھی بعد میں تغلق پتہ چلا کہ اسے غلط بتایا گیا تھا اور اس سے بہت بڑا ظلم ھوگیا اور پتہ چلا کہ جسونت سنگھ کی ایک بیوی زندہ ہے تو اس کو فوجی پروٹوکول کے ساتھ دہلی اپنے محل میں بلوایا اور رائل فیملی میں اس کی ڈیلیوری کروائی اس کے بیٹا پیدا ہوا جس کا نام ناصر خاں رکھا دیس لان اس کی اولاد ہیں

دیس لان کی ذیلی گوتھ ترمیم

•1 {قبول پور چھوٹا}

•2 {قبول پور بڑا}

مشہور شخصیات ترمیم

• چوھدری عبدالطیف خاں (قبول پور بڑا کے چوھدری)

• چوھدری عبد المجید خاں

• چوہدری عبد الوحید خاں

• ٹھاکر محمد عاطف دیس لان