دیس پردیس (پاکستانی فلم)

دیس پردیس ایک پاکستانی پنجابی فلم ہے۔ یہ لندن میں‎ 1983ء ‎جاری کی گئی۔ فلم کی موسیقی افتخار خان طرف سے اور ہدایت ذوالفقار علی خان کی طرف رہی ہے۔‎ ‎یہ فلم پاکستانی پنجاب کے دیہی ثقافت کی نمائندگی کرتی ہے جس میں ایک الگ طرز زندگی ہے۔ اس فلم کی کامیابی کی وجہ سے پاکستان میں ایکشن فلموں کا رجحان مقبول ہونے لگا۔ اس فلم میں لالی وڈ کے اہم ہیرو سلطان راہی کی اداکاری فلم کی کامیابی میں معاون تھی۔

دیس پردیس (پاکستانی فلم)
ہدایت کارافتخار خان
پروڈیوسرذوالفقار علی خان
طارق عظیم خان
تحریرناصر ادیب
ستارےسلطان راہی
‎آسیہ
مصطفی قریشی
چکوری
افضال احمد
بہار
عالیہ
شگفتہ
موسیقیطافو
سنیماگرافیکامران مرزا
مسعود بٹ
ایڈیٹرطارق جاوید
تقسیم کارٹاکی فلمز
تاریخ نمائش
6 مئی 1983ء
دورانیہ
170 دقیقہ
ملکپاکستان
زبانپنجابی

اداکار ترمیم

بیرونی روابط ترمیم