دینا پاٹھک

گجراتی تھیٹر کی ڈائریکٹر اور ایک تجربہ کار اداکارہ

دینا پاٹھک (ہندی: दीना पाठक‎; انگریزی: Dina Pathak) (پیدائش 4 مارچ 1922ء- وفات: 11 اکتوبر 2002ء) گجراتی تھیٹر کی ڈائریکٹر اور ایک تجربہ کار اداکارہ تھیں۔ وہ ایک کارکن اور بھارتی عورت قومی فیڈریشن کی صدر تھیں۔[3][4]

دینا پاٹھک<brDina Pathak
(انگریزی میں: Dina Pathak)،(ہندی میں: दीना पाठक ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائشی نام دینا گاندھی[1]
پیدائش 4 مارچ 1922(1922-03-04)
امریلی، گجرات، ہندوستان
وفات 11 اکتوبر 2002(2002-10-11) (عمر  80 سال)
باندرہ، ممبئی، بھارت
شہریت برطانوی ہند (–15 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)
بھارت (26 جنوری 1950–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات بلدیو پاٹھک
اولاد سپریا پاٹھک
رتنا پاٹھک
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
سنگت ناٹک اکیڈمی ایوارڈ (1980)
حکومت گجرات(2000–2001) کی جانب سے 'میرٹ ایوارڈ' (تھیٹر) [2]
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دینا پاٹھک نے پانچ دہائیوں سے ہندی فلموں میں اداکاری کی۔[5][6] دینا پاٹھک، رتنا پاٹھکاور سپریا پاٹھک کی والدہ اور شاہد کپور کی نانی ہیں ۔ آخری دور میں بزرگ کرداروں سے کافی شہرت ملی۔ ان کی مقبول فلموں میں ہوں نئے ’خوبصورت‘، ’گول مال‘، ’کوشش‘، ’امراؤ جان‘، ’ایک چادر میلی سی‘، ’سوداگر‘، ’راجا بابو‘، ’آنکھیں ‘، ’پردیس‘، ’پنجر‘، ’دیوداس‘ اور ’تم بن‘ بہت مقبول ہوئیں۔[7]

ابتدائی زندگی ترمیم

دینا پاٹھک 4 مارچ 1922 کو گجرات کے امریلی میں پیدا ہوئیں۔ وہ فیشن اور فلموں میں مبتلا تھیں اور نوعمر میں ہی انھوں نے ڈراموں میں اداکاری کا آغاز کیا تھا جس کو لوگوں نے بہت پسند کیا۔[8][9] انھوں نے ممبئی یونیورسٹی سے وابستہ ایک کالج سے تعلیم حاصل کی اور گریجویشن مکمل کیا۔رسکل لل پرکھ نے انھیں اداکاری کی تعلیم دی جبکہ شانتی بردھان نے انھیں رقص کی تعلیم دی۔[10] چھوٹی عمر میں ، وہ بطور اداکارہ انڈین نیشنل تھیٹر میں شامل ہوئیں۔

ذاتی زندگی ترمیم

دینا پاٹھک نے بلدیو پاٹھک سے شادی کی اور اس کی دو بیٹیاں ، اداکارہ رتنا پاٹھک (پ . 1957) اور سپریا پاٹھک (پ 1961) تھیں۔[11][12]

وفات ترمیم

دینا پاٹھک نے اپنی آخری فلم پنجر (2003) مکمل کی تھی ، لیکن طویل علالت کے بعد ، اس کی جاری ہونے سے پہلے ہی ان کا 11 اکتوبر 2002 کو بمبئی ، کے باندرا میں انتقال ہو گیا تھا۔[13][11]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Sangeet Natak Akademi Honours"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2020 
  2. Govt award for Dina Pathak آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ articles.timesofindia.indiatimes.com (Error: unknown archive URL) دی ٹائمز آف انڈیا, 8 November 2001.
  3. Need to make women aware: Dina Pathak دی ٹریبیون, 3 February 2000.
  4. Women panels 'toothless' دی ٹریبیون, 1 May 1999.
  5. Brandon, p. 83
  6. "From Gujarat with grace"۔ دی ٹریبیون۔ 11 June 2006 
  7. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر دینا پاٹھک
  8. Brandon, p. 83
  9. Hasmukh Baradi (2004)۔ مدیر: Ananda Lal۔ The Oxford Companion to Indian Theatre۔ New Delhi: Oxford University Press۔ ISBN 0195644468۔ OCLC 56986659 – Oxford Reference سے 
  10. Hasmukh Baradi (2004)۔ مدیر: Ananda Lal۔ The Oxford Companion to Indian Theatre۔ New Delhi: Oxford University Press۔ ISBN 0195644468۔ OCLC 56986659 – Oxford Reference سے 
  11. ^ ا ب Veteran actress Dina Pathak passes away آرکائیو شدہ 2013-06-28 بذریعہ archive.today دی ٹائمز آف انڈیا, 11 October 2002.
  12. "The Grand Dame of Indian Cinema" دی ٹریبیون, 11 April 1999
  13. "The Grand Dame of Indian Cinema" دی ٹریبیون, 11 April 1999

بیرونی روابط ترمیم