راتھفیلڈ ہسپتال، سکھر سندھ میں واقع ایک ہسپتال ہے جو شہریوں کی سہولت کے لیے 1920ء میں قائم کیا گیا۔ یہ ہسپتال پرانے سکھر کے علاقے میں قائم کیا گیا ۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص183