راجہ سکندر زمان
راجا سکندر زمان خان خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلیٰ رہے
راجہ سکندر زمان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1935ء خیبر پختونخوا |
تاریخ وفات | سنہ 2007ء (71–72 سال) |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
ولادت ترمیم
ان کی ولادت یکم اگست 1936ء خانپور ہزارہ میں ہوئی
آفتاب احمد شیر پاؤ کے بعد راجا سکندر زمان خان کو نگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا بنایا گیا، وہ 12نومبر1996 سے21 فروری 1997تک صوبے کے وزیر اعلیٰ رہے۔[1]
وفات ترمیم
16 مارچ2007ء کو وفات پائی
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 23 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2020