رانا بھٹی (انگریزی: Rana Bhatti) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع شیخوپورہ میں واقع ہے۔ یہ ضلع شیخوپورہ کی ایک یونین کونسل بھی ہے۔[1] رانابھٹی کی یونین کونسل کے چیئرمین ملک نوید محمود چوہان ہیں۔ رانابھٹی ضلع شیخو پورہ کا ایک تعلیم یافتہ گاؤں ہے ۔ یہاں کی مشہور شخصیات کے نام درج ذیل ہیں۔۔۔۔۔۔

قصبہ
رانا بھٹی
ملکپاکستان کا پرچم پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان کا پرچم پنجاب، پاکستان
ضلعضلع شیخوپورہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

1-ملک عنایت علی بھٹی

2-ملک خوشی محمد بھٹی

3۔ملک فرمائش بھٹی (ایکس جنرل کونسلر وارڈ 1)

4-مختار احمد جٹ (سیاسی ورکر)

5-ڈاکٹر گلزار غوری (سیاسی ورکر اقلیتی ممبر ضلع کونسل شیخوپورہ)

6-سر عمران حبیب (لائف ایجوکیشن حافظ آباد)

7-ذولفقار احمد سندھو (سوشل ورکر)

8-سید عمران گیلانی (کڈز لایسیم سکول)

9-سید اظہر علی شاہ (الصمد اکیڈمی)

10-اظہر سہوترا (اقلیتی کونسلر یوسی رانا بھٹی)

11- سر ناصر بھٹی (دی کن گرامر سکول)

12-محمد اویس بھٹی (ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ بوائز سکول رانا بھٹی)


مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم