راکفورد شمالی ایلی نوائے میں ہے۔ راکفورد جنگل شہر کہا جاتا ہے۔ 153000 لوگ راکفورد شہر میں رہتے ہیں۔ 320000 لوگ راکفورد خطہ میں رہتے ہیں۔ راکفورد شکاگو سے 60 میل ہے۔ میرے ابائ شہر کا نام راکفورڈ ہے۔ راکفورڈ شمالی امریکا میں ہے

وہ ملک کا امریکا میں ہے۔ وہ شمالی ایلی نوائے میں ہے۔ وہ شکاگو مغرب سے 60 میل ہے۔ وہ وسکونسن سرحد سے قریب ہے۔ وہ سمندر سے دور ہے۔ ایلی نوائے کا مغربی سرحد مسیسپی دریا ہے۔ ایلی نوائے کے شمال مشرق لیک مچگن سے ہے۔ ایلی نوائے کے مشرق میں انڈیانا سے ہے۔ راکفورڈ صنعتی شہر تھا۔ ہوائی جہاز کے حصے یہاں بناتا ہے۔ راکفورڈ دوسری الینوائز میں سب سے بڑا شہر تھا