راہول شکلا (پیدائش: 28 اگست 1990ء) جونپور ضلع سے تعلق رکھنے والا ایک بھارتی فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی ہے جو مقامی کرکٹ میں جھارکھنڈ کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] وہ دائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم باؤلر ہے۔ وہ 2010ء سے 2012ء تک ممبئی انڈینز اسکواڈ کا حصہ تھے۔ انھیں 2013ء میں راجستھان رائلز نے سائن اپ کیا تھا 1 اکتوبر 2013ء کو سی ایل ٹی20 میں راجستھان رائلز اور اوٹاگو وولٹس کے درمیان کھیلے گئے میچ میں انھیں 3 وکٹیں لینے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ فروری 2019ء میں 2018–19ء سید مشتاق علی ٹرافی میں، انھوں نے ٹی 20 میچ میں اپنی پہلی 5 وکٹیں حاصل کیں۔ [2]

راہول شکلا
ذاتی معلومات
پیدائش (1990-08-28) 28 اگست 1990 (عمر 33 برس)
جھارکھنڈ، بھارت
قد6 فٹ 0 انچ (1.83 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2009–تاحالجھارکھنڈ
2010–2012ممبئی انڈینز
2013راجستھان رائلز
2014دہلی ڈیئر ڈیولز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 38 69 54
رنز بنائے 494 416 79
بیٹنگ اوسط 13.35 16.64 8.77
سنچریاں/ففٹیاں 0/2 0/1 0/0
ٹاپ اسکور 85* 50 17*
گیندیں کرائیں 6,186 3,348 1,091
وکٹیں 112 111 60
بولنگ اوسط 29.922 26.42 25.36
اننگز میں 5 وکٹ 6 3 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 7/106 6/33 5/36
کیچ/سٹمپ 25/– 22/– 24/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 16 مارچ 2022

حوالہ جات ترمیم

  1. "Rahl Shukla"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2015 
  2. "Rahul Shukla five-for, Ishan Kishan ton headline big Jharkhand win"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2019