رسول قادرآباد لنک کینال پل

رسول قادرآباد لنک کینال پل، دریائے جہلم پر واقع رسول بیراج سے نکلنے والی رابطہ نہر ہے جو دریائے چناب کے قادرآباد بیراج تک جاتی ہے۔ یہ نہر منڈی بہاؤالدین شہر اور چیلیانوالہ کے تاریخی قصبہ کے درمیان شورکوٹ-لالہ موسیٰ برانچ لائن کے درمیان واقع ہے۔

حوالہ جات ترمیم