آیت اللہسید رضا حسینی نسب ایک شیعہ رہنما ہیں۔ جو 1960 ء میں پیدا ہوئے تھے اور 1976ء سے 1991ء قم المقدس میں دینی تعلیم حاصل کی۔ انھوں نے کینیڈا، جرمنی اور سوئٹزر لینڈ میں مختلف بڑے شہروں میں اسلامی اداروں کی ایک بڑی تعداد قائم کیے اور اس وقت ٹورنٹو، کینیڈا میں رہتے ہیں۔