رفاعہ بن وقش الانصاری شہدائے غزوہ احد میں شامل صحابی ہیں۔

رفاعہ بن وقش
معلومات شخصیت

نام و نسب ترمیم

رفاعہ بن وقش بن زغبہ بن زعورا بن عبدالاشہل انصاری اکثر تذکرہ نگاروں نے آپ کے والد کا نام وقش اور بعض نے قیس بھی لکھا ہے۔ آپ کافی عمر رسیدہ تھے۔ غزوۂ احد میں شرکت کی تو آپ اور آپ کے بھائی ثابت بن وقش دونوں مرتبہ ٔ شہادت سے سرفراز ہوئے۔ آپ کو خالد بن ولید نے قتل کیا کیونکہ اس وقت تک مسلمان نہیں ہوئے تھے اور کفار کی طرف سے جنگ میں شریک تھے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. اسد الغابہ جلد 1صفحہ 775 حصہ ہفتم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور