روزگار ایجنسی یا ایمپلائیمنٹ ایجنسی ایک ایسا ادارہ ہوتا ہے جو کاروباری اداروں اور بے روزگاروں کے مابین تعلق قائم کرتا ہے۔