روسی ترکستان (Russian Turkestan) (روسی: Русский Туркестан) سلطنت روس میں ترکستان کا مغربی حصہ تھا۔ یہ قازقستان کے میدانوں کے جنوب میں نخلستانی علاقے پر مشتمل تھا، لیکن محمیہ خانیت خیوہ اور امارت بخارا اس میں شامل نہیں تھے۔

Russian Turkestan
روسی ترکستان
Русский Туркестан
1867–1918

روسی ترکستان کے صوبے 1900
دار الحکومتتاشقند
رقبہ 
• 1897
1,707,003 کلومیٹر2 (659,078 مربع میل)
آبادی 
• 1897
5280983
تاریخ
تاریخ 
• 
جولائی 11 1867
• 
اپریل 30 1918
سیاسی ذیلی تقسیماتاوبلاست: 5 (سے 1899)
ماقبل
مابعد
اورنبرگ محافظہ عمومی
قفقاز محافظہ عمومی
خانیت خوقند
چنگ خاندان
ترکستان خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ

مزید دیکھیے ترمیم

چینی ترکستان