رومی اطالیہ (Roman Italy) کا قیام رومی شہنشاہ آگستس نے لاطینی نام اطالیہ (Italia) کے طور پر کیا۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ اطالوی جزیرہ نما (الپس سے بحیرہ ایونی تک) اسی نام کے تحت متحد ہوا۔ 292ء تین جزائر کورسیکا، ساردینیا اور صقلیہ بھی رومی اطالیہ میں شامل کیے گئے۔

اطالیہ (شمالی حصہ)
اطالیہ (جنوبی حصہ)

بیرونی روابط ترمیم