کولاگانی روہت رائیڈو (پیدائش: 29 جولائی 1994ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے حیدرآباد کے لیے [2] نومبر 2017ء کو 2017-18ء رنجی ٹرافی میں اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا۔

روہت رائیڈو
ذاتی معلومات
مکمل نامکولاگانی روہت رائیڈو
پیدائش (1994-07-29) 29 جولائی 1994 (عمر 29 برس)
گنٹور، آندھرا پردیش، ہندوستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
تعلقاتامباتی رائیڈو (کزن)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2017- تاحالحیدرآباد
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 9 22 6
رنز بنائے 446 815 65
بیٹنگ اوسط 37.16 42.89 21.66
سنچریاں/ففٹیاں 1/3 3/3 0/0
ٹاپ اسکور 103 130 47*
گیندیں کرائیں 133 185
وکٹیں 2 7
بولنگ اوسط 50.00 22.14
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 1/22 2/11
کیچ/سٹمپ 2/– 10/– 2/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 6 مئی 2020ء

ابتدائی زندگی اور کیریئر

ترمیم

اس نے 5 فروری 2018ء کو 2017-18ء وجے ہزارے ٹرافی میں حیدرآباد کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [3] وہ 2018-19 وجے ہزارے ٹرافی میں حیدرآباد کے لیے 8 میچوں میں 398 رنز کے ساتھ سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے۔ [4] اکتوبر 2018ء میں اسے 2018-19ء دیودھر ٹرافی کے لیے انڈیا B کے دستے میں شامل کیا گیا۔ [5] انھوں نے 21 فروری 2019ء کو 2018-19ء سید مشتاق علی ٹرافی میں حیدرآباد کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا [6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Rohit Rayudu"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2017 
  2. "Group A, Ranji Trophy at Delhi, Nov 1-4 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2017 
  3. "Group D, Vijay Hazare Trophy at Hyderabad, Feb 5 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2018 
  4. "Vijay Hazare Trophy, 2018/19 - Hyderabad: Batting and bowling averages"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2018 
  5. "Rahane, Ashwin and Karthik to play Deodhar Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2018 
  6. "Group E, Syed Mushtaq Ali Trophy at Delhi, Feb 21 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2019