روہی (پاکستان)
روہی ملتان میں واقع نیوز چینل ہے جو 27 مئی 2017 کو شروع ہوا تھا۔ [1]
ملک | پاکستان |
---|---|
ہیڈ کوارٹر | ملتان |
پروگرامنگ | |
زبان | Urdu |
ملکیت | |
مالک | City News Network |
روحی ملتان ڈویژن کی خبریں بھی نشر کرتا ہے جس میں یہ شامل ہیں:
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "Archived copy" (PDF)۔ 20 مارچ 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2013