روی چوہان (پیدائش 17 ستمبر 1993ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جو سروسز کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اس نے اپنا اول درجہ ڈیبیو 1 اکتوبر 2015ء کو 2015–16ء رنجی ٹرافی میں کیا۔ [2] اس نے 2 فروری 2017ء کو 2016-17ء انٹر اسٹیٹ ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ میں سروسز کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا [3]

روی چوہان
ذاتی معلومات
پیدائش (1993-09-17) 17 ستمبر 1993 (عمر 30 برس)
نئی دہلی، ہندوستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک گوگلی باؤلر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2017–18سروسز
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 11 اکتوبر 2015

وہ 2017-18ء رنجی ٹرافی میں سروسز کے لیے 6 میچوں میں 457 رنز کے ساتھ سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے۔

اس نے 25 ستمبر 2018ء کو 2018-19ء وجے ہزارے ٹرافی میں سروسز کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [4]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Ravi Chauhan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2015 
  2. "Ranji Trophy, Group C: Services v Jharkhand at Delhi, Oct 1-3, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2015 
  3. "Inter State Twenty-20 Tournament, North Zone: Delhi v Services at Dharamsala, Feb 2, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2017 
  4. "Elite, Group C, Vijay Hazare Trophy at Chennai, Sep 25 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2018