روی کانت سنگھ (پیدائش: 18 مارچ 1994ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ انھوں نے 2012ء میں بنگال کے لیے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا تھا۔ [1] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 18 نومبر 2019ء کو بنگال کے لیے 2019–20ء سید مشتاق علی ٹرافی میں کیا۔ [2]

روی کانت سنگھ
ذاتی معلومات
پیدائش (1994-03-18) 18 مارچ 1994 (عمر 30 برس)
کولکاتا, مغربی بنگال, بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 6 اپریل 2016ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Ravikant Singh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2016 
  2. "Group D, Syed Mushtaq Ali Trophy at Mumbai, Nov 18 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2019