رچرڈ الیگزینڈر پائبس (پیدائش 5 جولائی 1964)، انگلینڈ میں پیدا ہونے والے کرکٹ کوچ ہیں۔[1]

رچرڈ پائبس
ذاتی معلومات
مکمل نامرچرڈ الیگزینڈر پائبس
پیدائش (1964-07-05) 5 جولائی 1964 (عمر 59 برس)
نیوکاسل, کاؤنٹی ڈرہم, انگلینڈ

انھوں نے پاکستان اور بنگلہ دیش کی قومی ٹیموں کی کوچنگ کی اور اس وقت ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کرکٹ کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ اکتوبر 2013ء سے اس عہدے پر فائز ہیں۔[2]

حوالہ جات ترمیم