ریاستہائے ساحل متصالح (Trucial States) خلیج فارس میں ایک مشیخہ (Sheikhdom) گروہ تھا۔ یہ 1820ء سے 1971ء تک برطانوی محمیہ ریاست تھی جو اس کے بعد متحدہ عرب امارات بن گیا۔

ریاستہائے ساحل متصالح
Trucial States
1820–1971
پرچم Trucial States
حیثیتبرطانوی زیر حمایت
حکومتوفاقی مطلق بادشاہت
برطانوی راج کی نوابی ریاست (تک 1947)
تاریخ 
• 
8 جنوری 1820
• مستقل میری ٹائم جنگ بندی
1853
• ریاستہائے ساحل متصالح کونسل
1952
• 
1 دسمبر 1971
• متحدہ عرب امارات
2 دسمبر 1971
ماقبل
مابعد
ابوظبی
عجمان
دبئی
راس الخیمہ
شارجہ
ام القوین
الجزیرہ الحمرا
الرمس
خت
متحدہ عرب امارات

عمومی صورت ترمیم