ریاست خیرپور دریائے سندھ کے کنارے ایک نوابی ریاست تھی۔ اکتوبر 1955ء میں ایک معاہدے کے تحت ریاست خیرپور کا پاکستان سے الحاق ہو گیا۔ اس ریاست کے آخری حکمران میر جارج علی مراد خان تالپور تھے۔ یہ ریاست اب پاکستان کاحصہ اور جغرافیائی طور پر صوبہ سندھ میں واقع ہے۔ انتظامی طور پر اب یہ ایک ضلع ہے۔

Khairpur
ریاست خيرپور
1775–1955
Flag of Khairpur
Flag

سابق ریاست خیرپور محل وقوع
رقبہ 
• 
15,730 کلومیٹر2 (6,070 مربع میل)
تاریخ
تاریخ 
• 
1775
• 
14 اکتوبر 1955
ماقبل
مابعد
کلہوڑا راجٹبر
مغربی پاکستان
آج یہ اس کا حصہ ہے:سندھ, پاکستان
Local Government Department of Sindh

تصاویر ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم