ریاست پھلڑا پاکستان اور برطانوی بھارت کی ایک چھوٹی نوابی ریاست تھی جو پاکستان کے صوبہ سرحد (سابقہ نام) میں واقع تھی۔ جس کی حکمرانی پٹھان قبیلہ تنولی کے زیراثر تھی۔