ریتا پٹیل ایک سابقہ بھارتی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی رہیں۔ انھوں نے صرف ایک، ایک روزہ کھیلا۔[1][2]

ریتا پٹیل
ذاتی معلومات
مکمل نامریتا پٹیل
پیدائشاندور
بلے بازیدائیں ہاتھ سے
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 28)15 اگست 1977  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ
میچ 1
رنز بنائے 1
بیٹنگ اوسط 1.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 1
کیچ/سٹمپ 0/-
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 8 مئی 2020

شماریات ترمیم

15 اگست 1977ء میں رہتا پٹیل نے میچ کھیلا، یہ ان کا پہلا اور واحد میچ تھا (کیپ نمبر 28) اس میں انھوں نے صرف ایک رن اسکور کیا۔[1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "R Patel"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2009 
  2. "R Patel"۔ کرکٹ آرکیو۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2009 

بیرونی روابط ترمیم