ریحام خان (یاداشتیں)
ریحام خان کی یاداشتیں
ریحام خان ایک 2018ء میں شائع ہونے والی آپ بیتی ہے جو پاکستانی صحافی ریحام خان نے لکھی ہے۔[1] وہ وزیر اعظم پاکستان، عمران خان کی سابقہ اہلیہ ہیں۔[1] کتاب جولائی 10 جولائی 2018ء کو پاکستانی انتخابات سے 15 روز قبل شائع کی گئی۔ کتاب کو پاکستان میں ایس کے پبلی کیشنز نے اور ہارپرکولنز نے بھارت میں شائع کیا ہے۔
ریحام خان (یاداشتیں) | |
---|---|
(انگریزی میں: Reham Khan) | |
مصنف | ریحام خان |
اصل زبان | انگریزی |
ملک | پاکستان |
موضوع | یاداشتیں |
ادبی صنف | یاداشتیں |
ناشر | ہائپر کولنز |
تاریخ اشاعت | 10 جولائی 2018 |
صفحات | |
آئی ایس بی این | 1-9164152-1-0 |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات ترمیم
- ^ ا ب "Reham Khan's book 'available in paperback in UK'"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2018
بیرونی روابط ترمیم
پیش نظر صفحہ یاداشت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |