ریلوے گراؤنڈ، فیصل آباد

ریلوے گراؤنڈ فیصل آباد ، پاکستان میں ایک کثیر الاستعمال اسٹیڈیم ہے۔ یہ بنیادی طور پر فٹ بال کے لیے استعمال ہوتا ہے اور اس وقت پاکستان پریمیئر لیگ میں لائل پور ایف سی کا ہوم گراؤنڈ ہے۔ اسٹیڈیم میں 10,000 شائقین کے بیٹھنے کی سہولت موجود ہے۔ [1]

مقامفیصل آباد, پاکستان
گنجائش10,000
کرایہ دار
لائلپور فٹبال کلب

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Archived copy"۔ 01 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2015