ریپڈ کے ایل (انگریزی: Rapid KL) پراسارانا ملائیشیا کا ایک عوامی نقل و حمل کا نظام ہے جو کوالا لمپور اور وادی کلانگ کو خدمات فراہم کرتا ہے۔ یہوادی کلانگ مربوط ٹرانزٹ نظام کا حصہ ہے۔

ریپڈ کے ایل
Rapid KL
New livery train on refurbished 1st 2-coach generation stock
ریپڈ کے ایل
جائزہ
مقامی نامRangkaian Pengangkutan Integrasi Deras Kuala Lumpur
مالک
مقامیوادی کلانگ، ملائیشیا
ٹرانزٹ قسم
لائنوں کی تعداد
  • ریل: (5)  3   4   5   8   9 
  • بی آر ٹی: (1)  B1 
تعداد اسٹیشن
  • ریل: 116
  • بی آر ٹی: 7
یومیہ مسافر
  • ایل آر ٹی:
    439,985 (2017)
  • مونوریل:
    63,778 (2017)
  • بس:
    498,193 (2017)
  • بی آر ٹی:
    5,382 (2017)
ویب سائٹmyrapid.com.my
آپریشن
آغاز آپریشن16 دسمبر 1995؛ 28 سال قبل (1995-12-16)
عاملریپڈ ریل برحد
ریپڈ بس برحد
تکنیکی
نظام کی لمبائی
  • یل: 151.1 کلومیٹر
    • ایل آر ٹی: 91.5 کلومیٹر
    • ایم آر ٹی: 51 کلومیٹر
    • مونوریل: 8.6 کلومیٹر
  • بی آر ٹی: 5.4 کلومیٹر
  • پٹری وسعت1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 12 انچ) معیاری گیج

    حوالہ جات ترمیم