ری برتھ پارٹی (شمالی قبرص)

ری برتھ پارٹی (انگریزی: Rebirth Party) (ترکی زبان: Yeniden Doğuş Partisi، YDP) شمالی قبرص کی ایک سیاسی جماعت ہے۔ اس کا قیام 7 اکتوبر 2016ء کو عمل میں آیا۔


Yeniden Doğuş Partisi
چیئرمینErhan Arıklı
تاسیس7 اکتوبر 2016ء (2016ء-10-07)
صدر دفترشمالی نیکوسیا، ترک جمہوریہ شمالی قبرص
نظریاتترک قوم پرستی
قدامت پرستی
دو ریاستی حل[1]
پارلیمان:
2 / 50
ویب سائٹ
www.ydpkktc.com/Default.aspx

حوالہ جات ترمیم