چین کی کمیونسٹ پارٹی کے سابق رہنما اور وزیر اعظم۔ 1980 میں ملک کے وزیرِ اعظم بنے اور سات برس بعد کمیونسٹ پارٹی کے رہنما بنا دیے گئے۔ انھوں نے وزارتِ عظمیٰ کے دور میں بڑی انقلابی اقتصادی اصلاحات کیں۔ انھوں نے سیاسی اصلاحات کی بھی کوشش کی لیکن وہ اس میں ناکام رہے۔ زاؤ ژیانگ کو 1989 میں تائنامن سکوائر میں احتجاج کرنے والوں کے لیے ہمدردی رکھنے کے جرم کی پاداش میں کمیونسٹ پارٹی کے رہنما کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ انھوں نے اس کے بعد اپنی زندگی کے آخری پندرہ سال نظر بندی میں گزارے۔ فالج کا دورہ پڑنے کے بعد ان کا انتقال ہوا۔

زاؤ ژیانگ
(چینی میں: 赵紫阳 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (چینی میں: 趙修業 ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 17 اکتوبر 1919ء[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 جنوری 2005ء (86 سال)[8][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیجنگ[8]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سکتہ  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بیجنگ (جون 1989–2005)[8]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جمہوریہ چین (17 اکتوبر 1919–1949)
عوامی جمہوریہ چین (1949–17 جنوری 2005)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت کیمونسٹ پارٹی چین (فروری 1938–)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن چین یوتھ لیگ[3]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
وزیر اعظم عوامی جمہوریہ چین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
لی پنگ 
رکن سی پی پی سی سی قومی کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
لی پنگ 
نائب چیئرمین کیمونسٹ پارٹی چین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
29 جون 1981  – 12 ستمبر 1982 
جنرل سیکٹری برائے کیمونسٹ پارٹی چین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
16 جنوری 1987  – 24 جون 1989 
 
جیانگ زیمین 
جنرل سیکٹری برائے کیمونسٹ پارٹی چین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 نومبر 1987  – 23 جون 1989 
 
جیانگ زیمین 
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان[3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان چینی زبان[9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  1. ^ ا ب فصل: 趙紫陽年表 — مصنف: زاؤ ژیانگ — عنوان : 改革歷程 — اشاعت اول — صفحہ: 311 — ISBN 978-988-17202-7-6
  2. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119012723 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  3. ^ ا ب پ ت Obituary: Zhao Ziyang — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جولا‎ئی 2016 — ناشر: دی گارجین — شائع شدہ از: 18 جنوری 2005
  4. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Zhao-Ziyang — بنام: Zhao Ziyang — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/10335480 — بنام: Zhao Ziyang — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/zhao-ziyang — بنام: Zhao Ziyang
  7. ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb16245875g — بنام: Zi Yang Zhao — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  8. ^ ا ب پ فصل: 趙紫陽年表 — مصنف: زاؤ ژیانگ — عنوان : 改革歷程 — اشاعت اول — صفحہ: 316 — ISBN 978-988-17202-7-6
  9. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مارچ 2020
  10. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0214988 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022