ایران کے پہلوان رستم کے باپ کا نام جس کے بال پیدائشی سفید تھے۔ مجازاً بٹھے، پھونس آدمی کو بھی کہتے ہیں۔