زرینہ جمال پاکستان کی سابقہ بیڈمنٹن کھلاڑی ہیں۔ جو سابقہ قومی چیمپیئن بھی ہیں، [1] زرینہ فی الحال (2019ء) ملک کی واحد خاتون بیڈ منٹن کوچ ہیں۔ [2]

زرینہ جمال
ذاتی معلومات
ملک پاکستان
پیدائشپاکستان
رہائشپاکستان
ہاتھ استعمالدائیں
انفرادی، جوڑی اور مخلطو جوڑی
BWF profile

پیشہ وارانہ زندگی ترمیم

قومی ترمیم

زرینہ جمال 1994ء میں قومی چیمپیئن بنی تھیں جب پاکستانی شہریوں کا لاہور میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوتا تھا۔ [3]

بین اقوامی ترمیم

1991ء میں ڈنمارک کے کوپن ہیگن میں منعقدہ عالمی بیڈمنٹن چیمپین شپ میں، زرینہ کو سنگل اور مخلوط جوڑی مقابلوں میں حصہ لینا تھا۔ تاہم، اس میں انھوں نے مقابلہ نہیں کیا۔ [4]

1995ء میں، انھوں نے سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزین میں منعقدہ ورلڈ بیڈ منٹن چیمپئن شپ میں انفرادی، خواتین کی جوزی اور مخلوط جوڑی مقابلوں میں حصہ لیا تھا جہاں وہ 128ویں واؤنڈ (دوسرے راؤنڈ) میں ہار گئی تھی۔ [5]

حوالہ جات ترمیم

  1. From the Newspaper (2013-06-14)۔ "Punjab crowned U-16 girls badminton champions"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2020 
  2. "Aneeqa for long-term training camps for badminton players"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2019-05-09۔ 13 نومبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2020 
  3. "Our National Champions – PBF (Pakistan Olympic Association)"۔ nocpakistan.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2020 
  4. "Zarina Jamal – 1991 Tournament Results (BWF)"۔ bwf.tournamentsoftware.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2020 
  5. "Zarina Jamal – Tournaments (1995) – BWF"۔ bwf.tournamentsoftware.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2020