زمرہ:ملا عمر کا خاندان
ملا عمرکا خاندان پشتون ہے۔[1]پشتون روایات کے متعلق پشتون قبائل میں قیس عبدالرشید کے بیٹے بیٹ کی نسل میں ہوتک قبیلہ سے ملا عمر کا تعلق ہے۔
ملا عمر کے خاندان کے افرادکی فہرست ترمیم
- مولوی غلام نبی (والد)
- مولوی محمد رسول (دادا)
- باز محمد(پردادا)
- ملا حنفیا(چچا)
- مولوی محمد انور (چچا)
- مولوی محمد جمعہ (چچا)
- عبدالمنان عمری عرف ملا منان (سوتیلا بھائی) [2]
- محمد یعقوب (بیٹا)[3]
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "الامارۃ"
- ↑ https://tribune.com.pk/story/957513/mullah-omars-family-declares-allegiance-to-new-taliban-chief مفقود أو فارغ
|title=
(معاونت) - ↑ https://www.rferl.org/a/the-rise-of-mullah-yaqoob-the-taliban-new-military-chief/30805362.html مفقود أو فارغ
|title=
(معاونت)
زمرہ «ملا عمر کا خاندان» میں صفحات
اس زمرے میں شامل کل 3 صفحات میں سے یہ 3 صفحات ہیں۔ اس فہرست میں حالیہ تبدیلیاں شامل نہیں ہیں۔ (مزید تفصیل)۔