اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

زینیا

 

اسمیاتی درجہ جنس  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ: نجمیطب
Asterales
جنس: زینیا
سائنسی نام
Zinnia[1]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زنیا (Zinnia) نجمان خاندان کا پودا ہے اس کے جنس میں 20 انواع ہیں اس کا وطن وسطی امریکہ خاص طور پر میکسیکو ہے۔ اس کے پھول لمبی ڈنڈی پہ کھلتے ہیں۔ اس پودے (یعنی نوع) کی جنس کا نام جرمن ماھر نباتات Gottfried Zinn / یوھان گوٹفرائیڈزن (1727-1759) کے نام پر ہے۔

زنیا باغوں میں عام پایا جاتا ہے۔ یہ بیج سے اگتا ہے اور اس کے لیے زرخیز زمین درکار ہے۔

19 ویں صدی سے اب تک اس کی 100 سے زیادہ اقسام بنائی جا چکی ہیں۔ زنیا کی ایک خاص بات یہ ہے کہ اس پر تتلیاں بہت آتی ہیں۔

نگار خانہ ترمیم

  1.    "معرف Zinnia دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اپریل 2024ء