1960 میں بننے والی ہالی وڈ کی سسپنس فلم۔ جس کا شمار ہالی وڈ کی بہترین فلموں میں ہوتا ہے۔ الفرڈ ہچکاک نے بطور پروڈیوسر اور ڈائریکٹر اپنی خداداد صلاحیتوں کے بل بوتے پر اس فلم کو سینما کی تاریخ میں ہمیشہ کے لیے امر کر دیا۔ فلم آغاز ہی سے ناظرین کے گرد سسپنس کا ایک ایسا جال بنتی ہے جس میں وہ پھنس کر رہ جاتے ہیں۔ فلم میں ایک سپلٹ پرسنیلٹی کے مریض کو دکھایا گیا ہے۔ جو اپنے ہوٹل میں آئے ہوئے مہمانوں کو قتل کرتا ہے۔ اس فلم میں مرکزی کردار جینٹ لیگ اور انتھنی برکٹز نے اس خوبی سے نبھائے کہ اس پر حقیقت کا گمان ہوتا ہے۔ سائیکو کی باکس آفس پر زبردست کامیابی کی بنیاد پر اس کے تین اور حصے بھی بنے۔ سائیکو کو ہالی وڈ میں بننے والی اب تک کی بہترین ڈراما، ہارر، مسٹری اور تھرلر فلم قرار دیا جا سکتا ہے۔

سائیکو
(انگریزی میں: Psycho ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

ہدایت کار
اداکار لورین ٹٹل[5][8][9][10]
پیٹ ہچکاک[9]
الفریڈ ہچکاک[8][9]
جینیٹ لی[3][4][5][6][11][8][9]
ویرا مایلز[3][4][5][6][11][8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم ساز الفریڈ ہچکاک[1]  ویکی ڈیٹا پر (P162) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف پر تجسس فلم[2][5][6][7][11]،  خوف ناک فلم،  ناول پر مبنی فلم  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع سلسلہ وار قاتل  ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم نویس
دورانیہ
زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام عکس بندی کیلی فورنیا،  ایریزونا [12] ویکی ڈیٹا پر (P915) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹوڈیو
تقسیم کنندہ پیراماؤنٹ پکچرز  ویکی ڈیٹا پر (P750) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میزانیہ
باکس آفس
تاریخ نمائش 1960
7 اکتوبر 1960 (جرمنی)
17 اگست 1960 (کینیڈا)[13]
8 ستمبر 1960 (ریاستہائے متحدہ امریکا اور لیسوتھو)[13]  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین معاون اداکارہ - موشن پکچر (وصول کنندہ:جینیٹ لی) (1960)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
آل مووی v39578  ویکی ڈیٹا پر (P1562) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
tt0054215  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب http://www.sinemalar.com/film/1361/sapik — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
  2. ^ ا ب http://www.filmaffinity.com/es/film363992.html — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
  3. ^ ا ب http://www.beyazperde.com/filmler/film-1603/ — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
  4. ^ ا ب http://www.adorocinema.com/filmes/filme-1603/ — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
  5. ^ ا ب پ http://www.ofdb.de/film/2251,Psycho — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
  6. ^ ا ب پ http://stopklatka.pl/film/psychoza — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
  7. ^ ا ب http://www.imdb.com/title/tt0054215/ — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
  8. http://www.imdb.com/title/tt0054215/fullcredits — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
  9. http://www.cinematografo.it/cinedatabase/film/psyco/9469/ — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
  10. ^ ا ب https://www.siamzone.com/movie/m/2880 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
  11. ^ ا ب http://decine21.com/Peliculas/Psicosis-4526 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
  12.     "فلم کا صفحہ FilmAffinity identifier پر"— اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2024ء۔
  13. https://www.imdb.com/title/tt0054215/releaseinfo — اخذ شدہ بتاریخ: 9 جون 2022