سارہ نوید [1] پاکستانی مصنفہ ہیں جو لاہور، پاکستان میں مقیم ہیں۔[2]

سارہ نوید
سارہ نوید کی ایک کتاب

معلومات شخصیت
پیدائش 1 اپریل
سیالکوٹ, پاکستان
رہائش لاہور, پاکستان
قومیت پاکستانی
عملی زندگی
پیشہ مصنف
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت Undying Affinity

حالات زندگی ترمیم

سارہ نوید نے یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹکنالوجی ، لاہور سے بینکنگ اور فنانس میں گولڈ میڈل کے ساتھ ماسٹر ڈگری حاصل کی۔

کانوینٹ آف جیسس اینڈ مریم ، سیالکوٹ سے میٹرک کی ڈگری مکمل کرنے کے بعد، اس نے پری میڈیکل کا انتخاب کیا، لیکن کاروبار (business) سے فارغ التحصیل ہو گئی۔[3] نومبر 2014 میں شائع شدہ ، انڈیئنگ اففینیٹی (Undying Affinity) ان کا پہلی رومانوی ناول ہے۔[4]

انگلش کتاب Our Story Ends Here کو پینگوئن رینڈم ہاؤس انڈیا کے ذریعہ شائع ہوا ہے۔[5]

کتابیں ترمیم

کچھ کتانیں انگریزی زبان میں.

  • Undying Affinity[6]
  • Our Story Ends Here[5]

حوالہ جات ترمیم

  1. Mohsin Iqbal۔ "Interview with "Undying Affinity" Book's Writer Sara Naveed"۔ Pakreaders.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2014 
  2. "In Conversation With Novelist Sara Naveed"۔ Mashion (بزبان انگریزی)۔ 2019-08-13۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2020 
  3. Jaideep Khanduja (23 December 2014)۔ "Author Interview: Sara Naveed: Undying Affinity Love Me For A Reason And Let The Reason To Be Love"۔ Pebble In The Still Waters۔ Blogspot۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2014 
  4. Amina Mughal۔ "EXCLUSIVE: Sara Naveed talks about her upcoming book, Fawad Khan + More"۔ SimplyAmina۔ WordPress۔ 22 اگست 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2014 
  5. ^ ا ب "Our Story Ends Here" 
  6. Undying Affinity۔ "Reviews"۔ Goodreads.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2014