سانوا گھاس (نباتیاتی نام: Echinochloa crus-galli) ایک کھرپتوار (weed) ہے۔ یہ خریف کی فصلوں کے ساتھ اگتی ہے۔

سانوا گھاس

دھان میں شامل گھاس کی اقسام کے کئی کھرپتوار پائے جاتے ہیں۔ ان میں سرفہرست سانوا گھاس ہے۔ اس کے علاوہ سوئیں گھاس، جنگلی کودو، بانسی گھاس، دوب گھاس اور مکڑا شامل ہو سکتے ہیں۔[1] یہ گھاس یا بوٹیوں کا مناسب نظم کیا جانا چاہیے۔ ورنہ فصل کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "دھان میں کھرپتوار کا نظم"۔ 02 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2019 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔