سدھارتھ شرما (23 اکتوبر 1994 - 12 جنوری 2023) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی تھا۔ [1] اس نے یکم نومبر 2017ء کو 2017-18ء رنجی ٹرافی میں ہماچل پردیش کے لیے اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا۔ [2] اس نے 21 دسمبر 2021ء کو ہماچل پردیش کے لیے 2021-22ء وجے ہزارے ٹرافی میں لسٹ اے میں قدم رکھا۔ [3]

سدھارتھ شرما
ذاتی معلومات
پیدائش23 اکتوبر 1994(1994-10-23)
اونا, ہماچل پردیش, بھارت
وفات12 جنوری 2023(2023-10-12) (عمر  28 سال)
وڈودرا, گجرات, بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 1 نومبر 2017ء

انتقال ترمیم

شرما کا انتقال 12 جنوری 2023ء کو وڈودرا، گجرات، بھارت میں 28 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Sidharth Sharma"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2017 
  2. "Group D, Ranji Trophy at Kolkata, Nov 1-4 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2017 
  3. "1st quarter final, Jaipur, Dec 21 2021, Vijay Hazare Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2021