سرحدی علاقہ ڈیرہ اسماعیل خان

سرحدی علاقہ ڈیرہ اسماعیل خان (Frontier Region Dera Ismail Khan) قبائلی علاقہ جات میں ایک چھوٹا علاقہ ہے۔ علاقے کا نام ڈیرہ اسماعیل خان کے نام پر ہے جو اس کے مشرق میں واقع ہے۔ مشرق میں جنوبی وزیرستان، شمال میں ضلع ڈیرہ غازی خان، جنوب میں ضلع موسیٰ خیل اور مغرب میں ضلع ژوب واقع ہیں۔

سرحدی علاقہ ڈیرہ اسماعیل خان

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم