سرسوتی چودھری کماری (پیدائش 28 جنوری 1997ء) ایک نیپالی کرکٹ کھلاڑی ہے جو نیپالی قومی خواتین ٹیم کے لیے کھیلتی ہے۔ [1] اکتوبر 2021 ءمیں اسے متحدہ عرب امارات میں 2021ء کے آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے نیپال کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [2]

سرسوتی کماری
ذاتی معلومات
مکمل نامسرسوتی چودھری کماری
پیدائش (1997-01-28) 28 جنوری 1997 (عمر 27 برس)
نیپال
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 17)2 دسمبر 2019  بمقابلہ  مالدیپ
آخری ٹی2022 نومبر 2021  بمقابلہ  ہانگ کانگ
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 22 نومبر 2021ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Saraswati Kumari"۔ cricnepal.com۔ 04 دسمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2018 
  2. "Nepal squad announced for Women's T20 World Cup Asia qualifiers in UAE"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2021