سرکار صاحب صحرائے چولستان اور جدید دبئی کی ثقافت پر مبنی ایک ٹی وی سلسلہ ہے جسے کامران قریشی اور عمران قریشی ڈائریکٹ کر رہے ہیں۔ اسے سیما غزل نے لکھا ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔