سریش واڈکر (مراٹھی :सुरेश वाडकर، پیدائش: 1954ء ) ایک بھارتی پس پردہ گلوکار ہیں۔ وہ ہندی اور مراٹھی فلموں کے لیے گانے گاتے ہیں۔

سریش واڈکر
سون نگم کے البم کی رونمائی کے موقع پر لی گئی ایک تصویر
ذاتی معلومات
اصنافپس پردہ گلوکاری, بھارتی کلاسیکی موسیقی
پیشےگلوکار
آلاتVocalist
سالہائے فعالیت1976 - تا حال

حوالہ جات ترمیم