سستے ترین شہروں کی فہرست

دنیا کے سستے ترین شہروں کی فہرستیں مختلف اداروں تیار کر رہے ہیں۔

اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ ترمیم

2016ء میں، اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) نے اپنا جائزہ پیش کیا، جس میں دنیا کے پہلے دس سستے ترین شہر شامل تھے، جن میں سے 4 بھارتی شہر تھے: بنگلور (دوسرا)، ممبئی (تیسرا)، چینائی (چھٹا) اور نئی دہلی (آٹھواں) یہ جائزہ 160 مصنوعات اور خدمات کی قیمتوں کی بنیاد پر تیار کیا گیا۔[1]

  1. لوساکا، زمبیا
  2. بنگلور، بھارت
  3. ممبئی، بھارت
  4. الماتی، قزاقستان
  5. الجزائر شہر، الجیریا
  6. چینائی، بھارت
  7. کراچی، پاکستان
  8. نئی دہلی، بھارت
  9. دمشق، شام
  10. کاراکاس، وینیزویلا

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Here are the 10 most expensive and cheapest cities in the world"۔ مارچ 11, 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2016