حضرت سعید بن عامر ؓ اہل کتاب صحابی رسول تھے۔

حضرت سعید بن عامر ؓ
معلومات شخصیت

نام و نسب ترمیم

آپ کا نام سعید، باپ کا نام عامر تھا، صاحب تجرید نے آپ کوقبیلہ لخم کی طرف منسوب کیا ہے، اصابہ میں ہے کہ یہود میں جن لوگوں نے اسلام قبول کیا تھا ان میں حضرت سعید رضی اللہ عنہ بھی ہیں، طبری نے اس آیت کی تفسیر کے ضمن میں آپ کا نام بھی لیا ہے: [1] الَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَتْلُونَهُ حَقَّ تِلَاوَتِهِ۔ [2] ترجمہ: جن کوہم نے کتاب دی ہے وہ اس کے حق کے مطابق اس کی تلاوت کرتے ہیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. (اصابہ)
  2. (البقرۃ:121)