سعین صلیبی، (انگریزی زبان میں: Sweyn the Crusader، ڈنمارکی زبان میں: Svend Korsfarer، پیدائش: 1050ء - وفات: 1097ء) ایک ڈنمارکی شہزادہ اور صلیبی جنگجو تھا۔

سعین صلیبی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 1050ء کی دہائی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1097ء (46–47 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آق شہر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ڈنمارک   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ گن ہلڈر سوین ڈوٹر   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

ابتدائی زندگی ترمیم

سعین دنمارک میں پیدا ہوا تھا۔ اس کے والد کا نام سعین ثانی دنمارکی تھا، جو دنمارک کا بادشاہ تھا۔ اس کی بیوی کا نام فلورین برگندی تھا۔ یہ اپنی پہلی صلیبی جنگ میں شمولیت کی وجہ سے جانا جاتا ہے، جس میں زیادہ تر اس نے ترکوں سے لڑائی کرنے میں صرف کر دی۔ بیت المقدس میں 1097ء میں یہ اور اس کے 15000 دوسرے فرسان ترکوں سے لڑائی کرتے ہوئے شکست کھا گئے اور سعین صلیبی مارا گیا۔

حوالہ جات ترمیم