↓↓

ایک قسم کا ابیضیہ جسے سیالویہ (leukocyte) کہا جاتا ہے۔
چند اہم الفاظ

ابیض
ابیضیہ
ابیضیات

white
leukocyte
leukocytes

سفید خونی خلیات (white blood cells) اصل میں خون میں پائے جانے والے ایسے خلیات ہوتے ہیں کہ جن میں hemoglobin نہیں پایا جاتا اور اسی وجہ سے انکا رنگ خون کے سرخ خونی خلیات کے برعکس خرد بینی معائنے پر سفید سا نظر آتا ہے، جبکہ فی الحقیقت انکا کوئی رنگ نہیں ہوتا اور اسی وجہ سے ان کو سفید خلیات کہا جاتا ہے۔ سفید حونی خلیات کو طب و حکمت میں ابیضیہ (leukocyte) بھی کہا جاتا ہے اور اس کی جمع ابیضیات (leukocytes) کی جاتی ہے۔