سقراط کا مقدمہ اور سزائے موت کا واقعہ 399 قبل مسیح میں پیش آیا۔ سقرا ط پر دو الزام لگائے گئے تھے: نوجوانوں کو خراب کرنا اور بے دین ہونا۔