سلسلہ جنیدیہ صوفیوں کا ایک سلسلہ ہے۔
اس کے بانی جنید بغدادی تھے جو خواجہ سری سقطی کے مرید و خلیفہ تھے [1]بعد میں یہ سلسلہ اپنی پہچان نہ رکھ سکا یہ آگے چل کر سلسلہ سہروردیہ اورسلسلہ قادریہ کہلایا[2]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. روحانیت اسلام، کپتان واحد بخش سیال صفحہ 208،بزم اتحاد المسلمین طارق روڈ لاہور
  2. تصوف اور صوفیا کی تاریخ، ڈاکٹر محمد حفیظ الرحمن صفحہ 52،شاکر پبلیکیشنز لاہور