سلسلہ نظامیہ صوفیوں کا ایک سلسلہ ہے۔ سلسلہ چشتیہ کے سرخیل خواجہ معین الدین چشتی ہیں۔ان کے آگے پھر دو شاخ ہیں چشتیہ صابریہ کے سرخیل صابر کلیری ہیں اور چشتیہ نظامیہ کے سرخیل خواجہ نظام الدین اولیاء ہیں، چشتیہ نظامیہ کے بانی سلطان المشائخ خواجہ نظام الدین اولیاء محبوب الٰہی تھے فرید الدین گنج شکر کے دو مشہور خلیفہ ہوئے :

  1. نظام الدین اولیاء ، ان سے چلنے والے سلسلہ کو سلسلہ نظامیہ کہا جاتا ہے جو چشتیہ کی شاخ ہے۔
  2. علاء الدین علی احمد صابر کلیری، ان سے چلنے والے سلسلہ کو سلسلہ صابریہ کہا جاتا ہے جو چشتیہ کی شاخ ہے۔[1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. رسالہ علم تصوف،ابو الحسن واحد رضوی، آستانہ عالیہ فیض آباد شریف اٹک پنجاب