سلطنت اوادائی (Ouaddai Empire) جسے سلطنت وادی (Wadai Empire) بھی کہا جاتا ہے موجودہ چاڈ میں جھیل چاڈ کے مشرق میں واقع دراصل ایک غیر مسلم ریاست تھی۔ یہ سولہویں صدی میں مملکت باغيرمی اور سلطنت دارفور (موجودہ سوڈان میں) کی شاخ کے طور پر ابھر کر سامنے آئی۔

سلطنت اوادائی
Ouaddai Empire
1635–1909
سلطنت اوادائی 1750.
سلطنت اوادائی 1750.
دارالحکومتابشی
عمومی زبانیںنابان
مذہب
اسلام (سرکاری 1635)
حکومتبادشاہت
کلک 
• 1603-1637
عبد الکریم
• 1902-1909
محمد داؤد
تاریخی دورابتدائی جدید دور
• 
1635
• 
1909
ماقبل
مابعد
تنجر
فرانسیسی استوائی افریقہ

تصاویر ترمیم