سلومی ہیرودیس دوم و ہیرودیاس کی بیٹی اور ہیرودیس اول کی پوتی جس نے ناچ کر اپنے والدین (ہیرودیس دوم اور ہیرودیاس) کو خوش کیا اور بطور انعام یوحنا اصطباغی کا سر مانگا۔[1] اس کا اناجیل میں نام سے ذکر نہیں ہے۔ اس کا نام یہودی مؤرخ یوسیفس کی کتاب میں مذکور ہے۔

سلومی اور یوحنا اصطباغی کا سر۔

حوالہ جات ترمیم

  1. متی 14: 3-11