سلیم قدوائی
بھارتی مؤرخ، مترجم اور ایل جی بی ٹی حقوق فعالیت پسند
سلیم قدوائی (انگریزی: Saleem Kidwai) (ولادت: 1951ء، لکھنؤ، بھارت - 30 اگست 2021ء،لکھنؤ، بھارت) ایک بھارتی مؤرخ، مترجم اور ایل جی بی ٹی حقوق فعالیت پسند تھے۔ قدوائی 1993ء تک دہلی یونیورسٹی کے رامجس کالج میں تاریخ کے پروفیسر رہے اور اس کے بعد ایک آزاد محقق رہے۔
سلیم قدوائی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 دسمبر 1951ء [1] لکھنؤ |
وفات | 30 اگست 2021ء (70 سال)[2] لکھنؤ |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دہلی یونیورسٹی |
پیشہ | مورخ ، استاد جامعہ ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3] |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات ترمیم
- ↑ https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb144111542 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2019 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ https://www.hindustantimes.com/books/farewell-saleem-kidwai-101630332364000.html
- ↑ Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 12 مئی 2020